کف الثعلب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لومڑی کا پنچہ، (طب) ایک پودے کا نام جس کے پھول گھنٹی سے مشابہ ہوتے ہیں اور اس کے پتے مرض استسقاء کی دوا میں استعمال ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لومڑی کا پنچہ، (طب) ایک پودے کا نام جس کے پھول گھنٹی سے مشابہ ہوتے ہیں اور اس کے پتے مرض استسقاء کی دوا میں استعمال ہوتے ہیں۔